Free Shipping on All Orders Above 2000Rs /-



شدھ کیش گرو ہیئر آئل
Shudh Kesh Guru Hair Oil
پاکستان کا پہلا آئیورویدک ہیئر آئل
کیش گرو ہیئر آئل ایک قدرتی آئیورویدک فارمولا ہے جو بالوں کی صحت کو بہتر بنانے، بالوں کو مضبوط اور گھنا بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ خاص فارمولہ قدیم ویدوں اور شاستروں کے تجربات اور روایتی نسخہ جات کا نچوڑ ہے جسے منتخب آئیورویدک جڑی بوٹیوں اور قدرتی روغنوں سے تیار کیا گیا ہے۔
یہ آئل بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے، خشکی کو کم کرتا ہے اور بالوں کو صحت مند، چمکدار اور گھنا بنانے میں مدد دیتا ہے۔
نمایاں فوائد:
اجزاء (Ingredients):
یہ تمام اجزاء قدرتی آیورویدک جڑی بوٹیوں اور روغنوں پر مشتمل ہیں جو روایتی طور پر بالوں کی صحت کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں۔
استعمال:
رات کو سونے سے پہلے مناسب مقدار میں تیل لے کر بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کریں۔
صبح سر کو دھو لیں۔
بہتر نتائج کے لیے ہفتے میں 2 سے 3 مرتبہ استعمال کریں۔
Thanks for subscribing!
This email has been registered!