Free Shipping on All Orders Above 2000Rs /-





شدھ آئیورون پاور کیپسول
آئیورویدک ملٹی وٹامنز
Shudh Ayuron Power Capsules
(Ayurvedic Multivitamin)
کیمیکل سے پاک — اصل آئیورویدک فارمولا
وقت سے پہلے بڑھاپا اب نہیں
شدھ آئیورون پاور کیپسول ایک قدرتی آئیورویدک ملٹی وٹامن ہے جو جسمانی طاقت، توانائی اور عمومی صحت کو بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ فارمولہ قدیم ویدوں اور آیورویدک شاستروں کے تجربات اور آزمودہ نسخہ جات کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے۔
منتخب قدرتی اجزاء سے تیار کردہ یہ کیپسول جسم کو اندر سے مضبوط بنانے، اعصاب کو تقویت دینے اور قوتِ مدافعت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال جسم کو توانائی، تازگی اور تندرستی فراہم کرتا ہے اور قبل از وقت کمزوری اور بڑھاپے کے اثرات کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
خوراک: صبح و شام کھانے کے بعد ایک کیپسول نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
Thanks for subscribing!
This email has been registered!